پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
رپورٹس کے مطابق 06مارچ تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8 لاکھ 68 ہزار871 تک پہنچ چکی
پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے۔
حکومت پاکستان نے 15 ستمبر 2023 کوغیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی کا فیصلہ کیا تھا-
