امریکا نے میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیر ف 2اپریل تک موخر کردیا

امریکا نے میکسیکو اور کینیڈا پر ٹیر ف 2اپریل تک موخر کردیا

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ تمام ممالک پر بلا تفریق برابرٹیکس عائد کیاجائیگا۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کیساتھ دس کھرب ڈالرکا تجارتی معاہدے چاہتے ہیں۔جوبائیڈن انتظامیہ کی غلط پالیسیوں کے باعث افغانستان میں نقصان اٹھانا پڑا۔ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی معاہدےکےخواہشمند ہیں

ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ تارکین وطن کو روکنے کیلئے موثر اقدامات کر ر ہے ہیں۔امریکہ نیٹو ممالک کے دفاع کیلئے مزید اخراجات برداشت نہیں کرے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں