پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام بن گئے
پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو شاہ کریم نے الحسینی نےتاریخی شیعہ امامی اسماعیلی مسلم روایت کے عمل کے مطابق نامزد کیا ہے۔
یہ اعلان 5 فروری 2025 کو لزبن میں پرنس کریم اغا خان کی وصیت کے بعد امام کے اہل خانہ اور سینئر جماعتی رہنماؤں کی موجودگی میں کیا گیا
پرنس رحیم الحسینی پرنس کریم اغا خان کے بڑے بیٹے ہیں۔
