معصوم فلسطینیوں پر مظالم جاری، 34 حملوں میں ایک سو سے زائد شہید

غزہ کی پٹی پر اسرائیل فورسز نے گزشتہ 36گھنٹے میں 34 تباہ کن فضائی حملے کردیئے۔

فضائی حملوں میں 2 صحافیوں سمیت 100سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے

بمباری سے متعدد فلسطینیوں کا ملبے تلے دب جانے کا خدشہ ہے، ملبے تلے دبے افرادکو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

قطر میں حماس اور اسرائیل میں غزہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات کے نئے دور کا آغازہوگیا

حماس نے جنگ بندی کیلئے غزہ کی پٹی سے صیہونی فوج کے انخلا اور مستقل سیز فائر کا مطالبہ کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں