ٹوئٹر کے  سی ای او نے عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نیویارک: امریکی بزنس ٹائیکون ایلون مسک نے ٹوئٹر کے  چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ٹیسلا، اسپیس ایکس کے بانی اور حال ہی میں ٹوئٹر کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے والے ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے دے مستعفیٰ ہو رہے ہیں۔ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹ میں یہ اعلان کیا گیا ہے ٹوئٹر کی نئی سی ای او پہلی مرتبہ ایک خاتون ہوں گی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں