اسرائیلی فوج کے معصوم فلسطینیوں پر نئی سال کے آغاز پر بھی حملے جاری

اسرائیلی فوج کے معصوم فلسطینیوں پر نئی سال کے آغاز پر بھی حملے جاری، مزید 6 فلسطینی شہید ہوگئے

غزہ کے شہربیت لحیہ پراسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید چھ فلسطینیوں کو شہید کیا گیا

گزشتہ سال اکتوبرسے غزہ پرجاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں پینتالیس ہزارپانچ سوسے زائدفلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں