سعودی میں فیشن شوز،گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا

سعودی  میں فیشن اور میوزیکل شوز  کا رجحان دن بدن بڑھ تا جارہا ہے۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو بھی جگایا

فیشن شو کا اہتمام سالانہ تفریحی فیسٹیول ریاض سیزن کے دوران کیا گیا جہاں لبنانی ڈیزائنر کے تیار کردہ 300 سے زائد ملبوسات پیش کیے گئے۔

شو کی اختتامی تقریب میں ماڈلز نے ریمپ پر فیشن کے جلوے بکھیرے اور جینیفر لوپیز، سیلئن ڈیون، نینسی اجرم، امر دیاب، اور کیملا کابیلو جیسے گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں