اسرائیل نے لبنان میں زمینی آپریشن شروع کر دیا

اسرائیل نے لبنان میں زمینی آپریشن شروع کر دیا

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن شروع کر دیاہے

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی ٹینکوں اور ایٹلری سے حملے کئے گئے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔

لبنان میں زمینی کارروائی 2006ء کی جنگ سے چھوٹی ہوگی جس کا مقصد اسرائیل کی سرحد کے ساتھ حزب اللہ کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں