ایران صورت میں لبنان کا ساتھ دے گا:ایرانی وزیر خارجہ

ایران صورت میں لبنان کا ساتھ دے گا:ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراغچی نے کہا ہے کہ ایران صورت میں لبنان کا ساتھ دے گا،اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق بیروت پر ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ اور تحریک کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین صحت مند ہیں

بیروت حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق خامنہ ای کے مشیرعلی لاریجانی نے کہا کہ اسرائیل نے سرخ لکیرعبور کردی ہے،حزب اللہ کے پاس قائدانہ صلاحیت رکھنے والے بہت سارے کمانڈر اور رہنما ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں