مقبوضہ کشمیر کے میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑمیں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس میں 3 افراد سوار تھے۔

حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے۔علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں