غزہ میں دوران جنگ بھی انسداد پولیو مہم جاری

عالمی ادارہ صحت نے غزہ میں صہیونے فوج کی بربریت کے باوجود انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے پولیو مہم کے دوران جنگ بندی کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے

عالمی ادارہ صحت کے عملے کی وسطی غزہ میں پولیو ویکسی نیشن سے متعلق لسٹ بھی جاری کی گئی ہے جہاں کلینکس، اسکولوں اور دیگر مقامات پر10 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں