اسرائیل کیلئے خوف کی علامت یحییٰ السنوار حماس کے نئے سربراہ بن گئے

یحییٰ السنوار فلسطنینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے نئے سربراہ بن گئے

حماس نے جاری علامیے میں کہا کہ اسمائیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب یحییٰ السنوار حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہی کرینگے۔

19اکتوبر 1962 کو خانس یونس کی ایک کیمپ میں پیدا ہونے والے یحییٰ السنوار اسے پہلے غزہ میں حماس کی سربراہی کررہے تھے۔

یحییٰ ابراہیم حسن السنوار نے ابتدائی تعلیم خان یونس کے اسکول میں حاصل کی، غزہ کی اسلامک یونیورسٹی سے عربی میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی۔

یحییٰ السنوار اسرائیلی فوج کو ہاتہوں گرفتار بھی ہوئے،2011میں اسرائیلی فوجی کی آزادی کے بدلی صہیونی فوج سے رہائی پائی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں