بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ مستعفی ہوکر ملک سے فرار

شیخ حسینہ واجد نے احتجاج کرنے والے طلبات کو کچل نے کی بات کی تھی، پرتشدد مظاہروں میں 300 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔

ڈھاکہ: بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعیفیٰ دیے کر بھارت فرار ہوگئیں۔

سب سے پہلے بھارت میں موجود بنگلادیشی ہائی کمیشن نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی۔

میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد بھارتی شہر اگراتلہ پہنچی اور بھارت انہیں محفوظ راستہ فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔شیخ حسینہ واجد اگرتلہ سے نئی دھلی وانہ ہوئی۔

میڈیا کے مطابق بنگلادیشی فوج نے وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کیلئے 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی جس کے بعد حسینہ واجد فرار ہوگئیں۔

واضح رہے کہ بنگلادیش میں نوکریوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف طلبہ نے احتجاج شروع کیا تھا جو شددت اختیار کرگا۔

https:/international/13801/

https:/international/13822/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں