یران نے ابھی تک اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی سرکاری تفصیل جاری نہیں کیے
امریکی اخبار کے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے متعلق اہم دعوے کیئے ہیں۔
امریکی اخبار نیویارک نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے متعلق اہم دعوے کیئے ہیں۔
اخبار کے مطابق تھران کے گیسٹ ہاؤس میں جس کمرے میں اسماعیل ہنیہ موجود تھے وہاں دو ماہ پہلے بم پہنچادیا گیا تھا، ریموٹ کنٹرول سے دھماکہ کیا گیا۔
اخبار دنے دعویٰ کیا کہ جس کمری میں اسماعیل ہنیہ ٹھرے تھے وہ پاسداران انقلاب فورس کی زیرنگرانی ایک وسیع کمپاؤنڈ میں واقع ہے۔
اخبار کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا جو عمارت ہل کر رہ گئی اور کچھ کھڑکیاں ٹوٹ بھی گئیں۔ اسماعیل ہنہ پہلے بھی تھران آمد پر مذکورہ گیسٹ ہاؤس میں قیام کرچکے تھے۔
واضح رہے کہ ایران نے ابھی تک اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی سرکاری تفصیل جاری نہیں کیے ہیں۔
