میں جمھوریت کیلئے خطرہ نہیں ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اختلافات کا شکار ڈیموکریٹ پارٹی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا کہ انہں تو پتا ہیں نہیں کے ان کا صدارتی امیدوار کون ہے۔

ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایک شخص نے ووٹ لیے مگر وہ اسے امیدوار بنانا نہیں چاہتے، ڈیموکریٹ پارٹی جمھوری جماعت نہیں بلکہ جمھورعت درشمن پارٹی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ پراجیکٹ 2025 سے ان کا کوئی تعلق نہیں، یہ ان کے خلاف پروپیگنڈا ہے،انہوں نے تو جمھوریت کیلئے گولی کھائی پھر جمھوریت کیلئے خطرہ کیسے ہوسکتے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں