امریکی صابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شخص کے تصویر سامنے آگئی۔
امریکی ایجنسی ایف بی آئی کے مطابق انتخابی ریلی کے دوراں ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا شخص 20 سالہ مقامی نوجوان تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے نوجوان کی شناخت تھامس میتھیو کروکس کے نام سے ہوئی ہے جو ریاست پینسلوپنیا کا رہائشی ہے۔ تاہم حملے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی کے دوراں فائرنگ کی گئی تھی جس میں وہ زخمی ہوگئے تھے،ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تھا جبکہ حملے آور کو ماردیا گیا تھا۔

