یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں سے 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
دبئی میں پانی سے سڑکیں ڈوب گئیں جب کہ انتظامیہ کو شہر کی سب سے اہم شاہراہ شیخ زایدکے متعدد حصے بند کر نے پڑ گئے
بارش کے پانے سے شیخ زاید روڈ پر چند کلو میٹر کا فاصلہ کئی گھنٹوں میں طے ہونے لگا۔
دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کے سامنے پانی جمع ہوگیا جب کہ شدید بارش نے 25 منٹ تک دبئی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بند رکھا گیا،پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
مارکیٹس، شاپنگ مالز اور میٹرو اسٹیشنز میں بارش کا پانی آنے سے شارجہ کی کئی سڑکیں نہروں میں بدل گئیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں