ایران کا حملہ: اسرائیل کی درخواست پر یو این کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کے اسرائیل پرحملےکے بعداقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا جو پاکستانی وقت کےمطابق رات 1 بجےہوگا۔

اسرائیل نے سلامتی کونسل کے صدر کو لکھےگئے خط میں کہا کہ  ایران کاحملہ عالمی امن،سکیورٹی کیلئے بڑاخطرہ ہے

ایران نے جوابی خط میں کہا کہ یہ اقدام عالمی قوانین کے عین مطابق تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے ہفتے اور  اتوار کی درمیانی شب ہونے والے ایرانی حملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس کی درخواست کی تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں