
بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد تعمیر کی گئی ہے،ایک کمرے کی اس مسجد کے لیے زمین حکومت نے فراہم کی
نگلہ دیش میں برہما پتر دریا کے کنارے آباد بستی میمن سنگھ کے نزدیک خواجہ سراؤں کی پہلی مسجد کا افتتاح کر دیا گیا
مقامی خواجہ سرا کمیونٹی کی لیڈر جوئیتا تونو نے میڈیا کو بتایا کہ خواجہ سراؤں کے لیے مسجد کی زمین حکومت نے فراہم کی ہے
خواجہ سراؤں کا کہنا ہے کہ اب انہیں کوئی نماز سے نہیں روک پائے گاکیونکہ اب وہ یہاں کسی تفریق کا نشانہ بنے بغیر نماز ادا کرسکیں گے۔
