امریکی شہری نے 84 کلو وزنی شکر قندی اگا لی

واشنگٹن کاؤنٹی کے ڈیوڈ اینڈرسن اپنی زمین پر اگنے والی شکر قندی کو دیکھنے کے لیے یونیورسٹی آف جارجیا ایکسٹینشن ایجنٹ راکی ٹینر اور واشنگٹن کاؤنٹی شیرف جوئل کوچران کو بطور گواہان بلایا۔

ڈیوڈ اپنی زمین پر اگنے والی شکر قندی کا وزن کرانے کے لیے مستند کانٹے پر لے کر گئے جہاں وزن 83.46 کلو معلوم ہوا۔

فصل اور کانٹے سے وزن کے متعلق حاصل ہونے والے شواہد ریکارڈ کے اندراج کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز میں جمع کرا دیے گئے ہیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں