پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ

یٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 ہوگئی۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 293 اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 174 روپے 68 پیسے فی لیٹر برقرار،مٹی کے تیل کی قیمت میں 5 روپے 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں