سندھ کی آبادی اب تک 4 کروڑ 85 لاکھ سے زائد شمار

ڈائریکٹر ادارہ شماریات منور علی گھانگروکے مطابق کراچی ڈویژن کی اب تک آبادی 1 کروڑ 39 لاکھ شمار ہوئی۔

 منور علی گھانگرو کے مطابق حیدرآباد ڈویژن کی آبادی 1 کروڑ 10 لاکھ سے زائد پر مشتمل ہے۔

ڈائریکٹر ادارہ شماریات منور علی گھانگروکے مطابق سندھ میں اب تک 98 فیصد مردم شماری ہوچکی ہے۔ کراچی اور حیدرآباد میں مردم شماری 95 فیصد تک مکمل ہوچکی۔ سندھ کی آبادی اب تک 4 کروڑ 85 لاکھ سے زائد شمار کی گئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں