کراچی:گلستان جوہر میں گٹر کے مین ہول میں گرکر 02 افراد جانبحق

گلستان جوہر کے علاقعے حبیب یونیورسٹی ذیشان اپارٹمنٹ کے قریب ایک شخص گٹر میں گرگیا،اسے ساتھی بچانے کیلئے کود پڑا تو وہ بھی ڈوب کر جانبحق ہوگیا

جانبحق ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا گیا

چھیپا ذرائع کے مطابق ایک کی عمر 45 اور دودوسری کی 35 سال ہے

سندھ ایمرجنسی سروسز کے مطابق گٹر میں ڈوبنے والے شخص کو بچانے کے لیے ساتھی بھی موت کی منہ میں چلا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں