
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق ایم پی اے منور وسان پی ایس 83 پر عوام کی خدمت میں انتہائی سرگرم دکھائی دے رہے ہیں۔
منور وسان نے حلقے کی خوبصورت میں نکارلانے کیلئے فوٹ پاتھ سے جھاڑیاں اپنے خرچے پر کٹوادیں، جسے عوام نے بیحد سراہا۔
اس حوالے سے منور وسان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہی یہ ہے کے عوام کی خدمت کی جائے، پارٹی نے ٹکیٹ دیا تو نہ صرف بھاری اکثریت سے جیت کر دکھاؤںگا بلکہ حلقے میں کارڈ ترقیاتی کام بھی کرائے جائیںگے۔
