
بلوچستان میں ریٹرننگ افسران کی تربیت کا عمل شروع ہوگیا
کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق آراوز کی تربیت کےسیشن کوئٹہ،لورالائی،سبی اور خصدار میں منعقدکئےگئےہیں
کوئٹہ میں آراوز کی تربیت کےعمل کا مقامی ہوٹل میں آغازہوگیا،،کوئٹہ:قومی وصوبائی حلقوں کے آراوز تربیت میں حصہ لےرہےہیں
صوبائی الیکشن کمشنرکے مطابق ریٹرننگ افسران کی تربیت کا عمل کل پیر کو بھی جاری رہےگا، ،آر اوز کی ٹریننگ کےبعد منگل کوڈی آراوزکی ایک روزہ ٹریننگ ہوگی۔
