تانیہ خاصخیلی قتل کیس کا فیصلہ ھائیکورٹ میں چیلینج

کراچی:تانیہ خاصخیلی قتل کیس میں سیہون کی عدالت کا فیصلہ سندھ ھائیکورٹ میں چئلینج کردیا گیا۔

تانیہ خاصخیلی کی بہن دعا خاصخیلی کا کہنا ہے کہ سیہون کی عدالت نے فیصلے میں صرف ایک ملزم خانو کو عمرقید کی سزا نائی تھی۔ دعا خاصخیلی کا کہنا ہے کہ سیہون کی عدالت کا فیصلہ ہم مکمل نہیں سمجھتے اس لئے سندھ ھائیکورٹ میں انصاف کی خاطر آئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں