بھارتی سپریم کوٹ کا فیصلہ کسی بی جے پی رہنما کا فصلہ لگ رہاہے،آفتاب مغیری

کراچی:سینئر صحافی اور تجزئی نگا آفتاب مغیری نے بھاتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ 8 آگسٹ کی طرح تاریخ میں سیاح دن لکھا جائے گا، فیصلے سے آج لگ رہا تھا کہ یہ فیصلہ بی جے پی کے کسی رہنما کا فیصلہ  تھا، اس فیصلے سے آنے والے وقت میں بی جے پی کو کمپین میں آغاز ہوگا فائدہ مل سکے گا۔

کلک بریکنگ 24 سے بات کرتے ہوئے سینئر صحافی آفتاب مغیری کا کہنا تھا کہ کشمیر میں جس طرح بندوق کی نوک پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے اور ان کو قید کیا جا رہا ہے، کشمیر جو آزادی کی جنگ لڑ رہا تھا آنے والے دنوں میں بھارت کمشیر پر فلسطین کی طرح حملہ بھی کرسکتا ہے، وہاں پر کسی صحافی کو جانے کی اجاز ت نہیں دی جاتی۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کشمیر فلسطین کی طرح محاسرے میں ہے، بچوں اور بزرگوں کو نشانہ بنا یا جا رہا ہے، کیمیکل سے لوگوں کا مارا جا رہا ہے، کتنے ئی لوگوں بینائی کھو بیٹھے ہیں۔ آفتاب مغیری نے کہا کہ پاکستان کے لوگ سمجھتے ہیں کے اب فیصلے کی گھڑی آگئی ہے، وزیراعظم انوار الحق اور وزیر خارجہ کو معاملہ دنیا کے ایوانوں تک پہنچانہ پڑے گا۔

https:/latest-news/7562/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں