کراچی: صحافی نصر اللہ جمالی کو ڈاکؤں نے لوٹ لیا

کراچی: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈاکؤں نے سینئر صحافی نصر اللہ جمالی کو لوٹ لیا۔

کراچی: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈاکؤں نے سینئر صحافی نصر اللہ جمالی کو لوٹ لیا۔

صحافی نصر اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ واقعے کہ بعد 15 ہلیپ لائن پر کال کی مگر پولیس نہیں پہنچی۔

انہوں نے بتایا نکہ شاہ لطیف ٹاؤن کے ایس ایچ او کو فون کرنے کو بعد پولیس ٹیم پہنچی اور تفصیلات لیے دوراں واقعہ میرا بیٹا اور بیٹی بھی ساتھ تھے مگر ڈاکؤں نے بچوں کا بھی لحاظ نہیں کیا، پولیس انہیں گرفتار کرے اور سامان واپس کروایا جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں