
ڈھرکی: ڈھرکی کے قریب طلبہ و طالبات کو اسکول لے جانے وای وین بائی پاس روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئی
حادثے میں 10 طلبہ و طالبات زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال لیجایا گیا۔
اسکول وین حادثے کی اطلاع ملتے ہی بچوں کو والدین ہسپتال پہنچے گئے، جہاں بچوں کی حالت خطری سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
