اسمبلیاں تحلیل کرنا پی ٹی آئی کی غلطی تھی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر غلطی کا اعتراف کرلیا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا پی ٹی آئی کی غلطی تھی، اس قسم کی صورتحال کی توقع نہیں تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت میں موجود جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کو چاہیے کہ وہ ایک میز پر بیٹھیں اور انتخابات کی طرف جائیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ہمیں موجودہ صورتحال کی کسی قسم کی توقع نہیں تھی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں