
خیرپور میڈیکل کالیج کے گرلس ھاسٹل میں مبینہ ہرٹ اٹیک سے فائنل ایئرس کی طالبہ کی پراسرار ہلاکت
بتایا جا رہا ہے کہ سنیہا جوتی کیسوانی ایم بی بی ایس کے لاسٹ ایئر کی پیپرز کی تیاری کر رہی تھی۔
کمرہ ہاسٹل میں سنیہا جوتی کیسوانی بیہوش ہوگئی جسے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی موت ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سنیہا جوتی کیسوانی کی موت ہرٹ اٹیک سے ہوئی ہے۔
