بختاور بھٹو بھی ایکتا کے رنگوں سج گئی

بختاور بھٹو بھی ایکتا کے رنگوں سج گئی، بختاور نے اجرک پہن کر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو میں کہا کہ میرا اجرڪ میرا اسٽائيل ہے اور آپ کا؟

بلاول بھٹو زرداری نے بھی ایکتا کے دن پر بیان میں کہا کہ سندھ کے لوگ پر امن اور محب وطن ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں