ابراھیم حیدری ٹاؤن انتظامیا نے عدالتی احکامات ہوا میں اڑادیے، گڈاپ کے حدود سے ناجائز وصولیاں

کمیشن کے فیصلے اور عدالتی احکامات کے باوجود ابراہیم حیدری ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نے ناجائز وصولیاں شروع کریں۔

کراچی: ڈسٹرکٹ کاؤنسل ختم ہونے کے بعد تمام ٹاؤنز کو اپنی اپنی حدود اور اپنے اپنے ختیارات ملے، مگر اس کے باوجود ابراھیم حیدری ٹاؤن انتظامیا نے گڈاپ کی حدود میں جانوروں کے ٹرکوں سے وصولیاں شروع کردیں

گڈاپ ٹاؤن انتظامیا کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات کے باوجود ابراھیم حیدری ٹاؤن انتظامیا گڈاپ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے حدود سے وصولیاں کر رہا ہے۔

ابراھیم حیدری ٹاؤن میونسپل کارپوریشن انتظامیا نے گڈاپ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے حدود میں کیمپ بھی قائم کر رکھی ہیں

انتظامیا کہ مطابق کمیشن نے گڈاپ ٹاؤن کے حق میں فیصلہ دیا اور عدالت کا ڈسیشن بھی گڈاپ کے حق میں ہے، ایک ماہ سے ہم نے ٹیک اور بھی کیا ہوا ہے اور ٹیکس وصول بھی کر ہے ہیں۔

کمیشن کے فیصلے اور عدالتی احکامات کے مطابق ابراہیم حیدری ٹاؤن میونسپل کارپوشین اپنے حدود سے ٹیکس وصول کرسکتا ہے مگر قانون کے دھجیاں اڑاتے ہوئے گڈاپ ٹاؤن سے وصولیاں کی جارہی ہیں جو غیر قانونی اور غیر آئنی ہے۔

گڈاپ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی درخواست بھی کردی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں