
اسلام آباد: نیشنل ٹیکس کونسل کی جانب سے صوبوں اور وفاق کے درمیان سروسز پر ٹیکس وصولی کی حدود کے تعین کے قواعد کی منظور دے دی ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق یہ ملک بھر میں ٹیکس وصولی کے نظام کو مربوط کرنے کے لیے ایک اہم سنگ میل ہے جو کہ عالمی بینک سے قرضے کی وصولی میں اہم کردار ادا کرے گا.