
اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ضرور ہوں لیکن ہمیں آئین کی باقی شقیں بھی یاد رکھنی چاہئیں اور حلقہ بندیاں بھی آئینی تقاضا ہیں۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں قائد ایوان اسحاق ڈار خطاب کرتے ہوئے کہا آئین کہتا ہے نوے دن میں الیکشن ضرور ہوں لیکن ہمیں آئین کی باقی شقیں بھی یاد رکھنی چاہئیں
اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مردم شماری ہوجائے مشترکہ مفادات کونسل اس کی منظوری دے تو حلقہ بندیاں بھی آئینی تقاضا ہی۔
