
سہون: تانیہ خاصخیلی قتل کیس کا محفوظ فیصلہ آج یکم اکٹوبر کو سنانے کیلئے تاریخ مقرر کی گئی تھی جو سنایا نہ جاسکا
عدالت نے تانیہ خاصخیلی قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کیلئے 10 آکٹوبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
تانیہ خاصخیلی کی بہن دعا خاصخیلی کا کہنا تھا کہ ہم عدالت سے پر امید ہیں انشاء اللہ انصاف ملے گا۔
