مولانا یوسف جمیل کا بھائی عاصم جمیل کی موت پر وضاحتی بیان

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے مولانا یوسف جمیل نے اپنے وڈیو پیغام بتایا کہ میرے چھوٹے بھائی عاصم جمیل کی موت ہمارے لیئے سانحہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ عاصم جمیل بچپن سے ہی ڈپریشن کے مریض تھے ان کا علاج کروایا جا رہا تھا

ان کا مزید کہنا تھا کہ عاصم جمیل گھر پر اکیلے تھے، گھر پر تعینات سکیورٹی گارڈ سے اسلحہ لیا اور اپنے آپ کو شوٹ کردیا۔

مولانا یوسف جمیل نے کہا کہ اس بات کے علاہ میڈیا میں آئی تمام باتیں حقیقت نہیں

https:/latest-news/6719/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں