
کھیبر کے نواحی گاؤں کرم علی لاشاری میں ملزم حیات لاشاری نے اپنی بہو رضیا اور دو افراد کو بندوق سے فائر مارکر قتل کردیا۔
اطلاع پر نے پولیس جائے وقع پر پہنچی اور لاش اپنی تحویل میں لے لیے، لاش ہسپتال پہنچائیں جہاں دو مقتولوں کی شناخت نہ ہوسکی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم حیات لاشاری کو واقعے میں استعمال کی گئی بندوق سمیت گرفتار کریا گیا ہے۔
