حکومتی ملکیتی اداروں کی شفافیت اور گورننس میں بہتری ضروری ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کراچی میں پی بی سی کے وفد سے کہا ہے کہ حکومت مضبوط معیشت کیلیے ٹیکس نیٹ کو بڑھانے، توانائی کے شعبہ کو درپیش مسائل کے حل کیلیے پرعزم ہے.

انہوں نے کہا کہ معیشت کی خوشحالی کو یقینی بنانے کیلیے حکومتی ملکیتی اداروں کی شفافیت اور گورننس میں بہتری ضروری ہے۔

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومتی ملکیتی اداروں کی شفافیت اور گورننس میں بہتری ضروری ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں