
لکشمی چوک سرفہرست، 97 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی
جیل روڈ پر 43، ایئرپورٹ 46، گلبرگ میں 51 ملی میٹر بارش،اپر مال 36 مغل پورہ 49، تاج پورہ 48، نشتر ٹاؤن میں 50 ملی میٹر برسات رکاڑڈ کی گئی۔
چوک ناخدا میں 31، پانی والاتالاب 53 فاروق آباد 45 اور گلشن راوی میں 83 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی۔
