پوری کوشش ہے کہ جان محمد مہر کے خاندان کو انصاف دلوائیں:بلاول بھٹو زرداری

پوری کوشش ہے کہ جان محمد مہر کے خاندان کو انصاف دلوائیں:بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ صحافی جان محمد مہر کی رہائش گاہ آمد کے موقع پر ان کے بھائی کرم اللہ مہر، برادر نسبتی شاہ زیب مہر اور شکیل احمد مہر سے ان کی شہادت پر تعزیت کی۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ صحافی جان محمد مہر کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہماری پوری کوشش ہے کہ جان محمد مہر کے خاندان کو انصاف دلوائیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں