سندھ بھر میں کاموری شاہی کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

محمد سلیم راجپوت کمشنر کراچی، خالد حیدر شاہ کمشنر حیدرآباد، فیصل احمد عقیلی کمشنر میرپورخاص، سید محمد سجاد کو کمشنر شہید بینظیرآباد مقررکیا گیا۔

نثار احمد میمن اسپیشل سیکریٹری خزانہ، شارق احمد سیکریٹری لیبر اور منور مٹھانی ایم ڈی ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر اتھارٹی مقرر

شکیل میمن چیئرمین رتھابندی، زاھد عباسی سینیر میمبر بورڈ آف روینیو، دانش سعد میمبر جوڈیشل بورڈ آف روینیو، ساجد جمال ابڑو کو سیکریٹری ویلفئر مقرر کیا گیا

سجاد مہیسر سیکریٹری پبلک ھیلتھ انجنیئرنگ، منظور شیخ چیف سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، محمد اقبال محکمہ داخلا اور کاظم جتوئی محکمہ خزانہ کے سیکریٹری مقرر

الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں