فاطمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ اور سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ڈسپنسر امتیاز میراسی کو انسداد دہشت گردی کے خیرپور میں پیش کردیا گیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نے ملزم اسد شاہ اور سہولت کاری امتياز 7 روز ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔