دادو: مسافر بس الٹنے سے متعداد مسافر زخمی

دادو(رپورٹ: نصیر شیخ) خیرپور ناتھن شاہ کے قریب مسافر بس الٹنے سے متعداد مسافر زخمی ہو گئے۔

کراچے سے لاڑکانہ جانی والی مسافر بس ڈرائیور کی مبینہ غفلت سے الٹ گئی۔

حادثے میں متعداد مسافر زخمی ہوگئے، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

بس الٹنے کے حادثے کے بعد انڈس ہائی وے پر ٹریفک جام ہو گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں