مراد علی شاہ کی متفقہ نگران وزیراعلیٰ سندھ لانے کوششیں جاری

وزیراعلیٰ سندھ  سید مراد علی شاہ اور سندھ اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر رعنا انصار کی نگران وزیراعلیٰ سندھ کی تلاش جاری ہے

ملاقاتوں کو باوجود سندھ میں نگران وزیراعلیٰ کا نام سامنے نہیں آیا، اس حوالے سے سید مراد علی شاہ اور سندھ اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر رعنا انصارایک بار پھر ملاقات کریں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں