نیدرلینڈ اورسندھ حکومت کے مابین پولیٹری کی صنعت کی ترقی کیلئے مل کر کام کرنے پراتفاق

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نیدرلینڈ کی سفیر مس ہینی ڈی وریس نے سی ایم ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگوکی گئی۔

نیدرلینڈ کی سفیر مس ہینی ڈی وریس کا کہنا تھا کہ  ماہیگیری اور واٹر مینجمنٹ میں نیدرلینڈ کے پاس ٹیکنالاجی ہے، موسمیاتی تبدیلی کے مسائل پر بھی نیدرلینڈ سندھ حکومت کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہے، نیدرلینڈ کے پانی کے ماہرین ستمبر میں آئینگے

اس موقعے پروزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ نیدرلینڈ کے سرمایہ کاروں کیلئے سندھ میں فشریز اور واٹر سیکٹر میں مواقع ہیں۔ محکمہ آبپاشی سندھ نیدرلینڈ کے ساتھ رابطہ کریگی، وزیراعلیٰ سندھ نے ان کا اجلاس محکہ آبپاشی سے طے کروادیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں