شادی کے 11 سال بعد یتیم بچے کو گود لینے پر جوڑا جذباتی

سعودی عرب میں شادی کے 11 سال بعد بھی اولاد کی نعمت سے محروم جوڑا یتیم بچے کو گود لینے پر جذباتی ہوگیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق الوداد فلاحی انجمن کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جوڑا یتیم بچے کی کفالت کی ذمہ داری اٹھاتے ہوئے انتہائی خوش ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی یتیم بچہ جوڑے کے حوالے کیا گیا تو خاتون زمین پر سجدہ ریز ہوگئیں۔جوڑے نے شکر ادا کیا اور ذمہ داری نبھانے کی طاقت کیلیے دعا کی جبکہ بچے کا نام عبداللہ ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں