کشمور پولیس کا مندروں و گردوار کے تحفظ کیلئے پیادل مارچ

ایس ایس پی عرفان سموں کی سربراہی میں پولیس نے ضلع کشمور میں پیادل مارچ کیا

گردوارا پہنچے پر سکھ برادری نے پولیس کے پیادل مارچ کو خوش آئیند قرار دیا۔

واضح رہے کہ سیما جکھرانی کے بھارت جانے پر ڈاکوں نے دھمکیاں دی تھں جس کے بعد پولیس نے پیادل مارچ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں