پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا

وزارتِ اعلیٰ کے ایک امیدوار راجہ اعظم خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جی بی اسمبلی میں اکثریت کو زبردستی اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا۔


ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھی ارکانِ اسمبلی کو کروڑوں روپے کی اسکیموں کا لالچ دیا گیا۔ اب ہم اسمبلی میں مؤثر اور بھرپور طریقے سے اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں