گھوٹکی میں گزشتہ روز لاپتا ہونے ہونے والے بہن بھائی کی لاشیں برآمد

گھوٹکی: 9سالا کلثوم اور 12 سالا سلمان لغاری جے لاشیں درگاھ نھری شاہ کے قبرستان سے لاش برآمد ہوئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق معصوم بہن بھائی کو گلا دبا کر قتل کردیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں